بلوچستان میں محکمہ تعلیم کے مختلف اسکولوں میں 408 آسامیاں

محکمہ تعلیم بلوچستان کے مختلف بوائز /گرلز کالجز میں 408 آسامیاں (نان ٹیچنگ) محکمہ تعلیمات بلوچستان کے مختلف بوائز/گرلز کالجز میں زیل نان ٹیچنگ کے 408 آسامیوں کو پر کرنے کیلئے لوکل/ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ھئیں کوئٹہ ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے امیدواراں اپنے فارم نظامت تعلیمات کالجز شاہکشاہ روڈ کو یٹہ اور دیگر اظلاع سے تعلق رکھنے والے امیدواراں اپنے ضلعی ہیڈکوارٹر کے بوائز ڈگری کالج کے پرنسپل صاحبان کے دفتر میں جمع کرواسکتے ھئیں آخری تاریخ: 20 مئی 2025 ہے مزید معلومات و اشتہار کو PDF میں دیکھنے کیلئے وزٹ کریں👇🏻👇🏻 📢 بلوچستان جابز۔ مستند، بروقت اور مکمل معلومات کے لیے ہمارا چینل ابھی فالو کریں۔ جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Va9sBVdLI8YWdGRhxF0v