فراس پیرس میں اور سیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی کی احتجاجی مظاہرہ

پیرس فرانس پاکستان میں جاری قانون اور آئین کی پامالی انسانی حقوق کی پامالیاں آزادی رائے کی پامالی اور ملک کی سب سے بڑی جمہوی جماعت پی ٹی آئی آئی کے خلاف غیر قانونی کریک ڈاؤن کے خلاف پیرس میں اورسیز پاکستانیوں کا احتجاجی مظاہرہ