KGT NEWS FB PAGE
حقیقی آزادی مارچ
عمران خان نے کہا تھاان سب کیلئےجو لاہور میں میری ملاقات کی افواہیں پھیلا رہےہیں،ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہورقریب تھا+ ہم پہلےہی رات کوسفر نہ کرنےکافیصلہ کرچکے تھے۔پچھلے 6 ماہ سے میرا واحد مطالبہ صاف شفاف انتخابات کے فوری انعقاد کی تاریخ رہی ہے۔ اگر مذاکرات ہوئے بھی تو میرا واحد مطالبہ یہی رہے گا
Comments
Post a Comment