عمران خان کا 26 نومبر حقیقی آزادی مارچ پنڈی اہم خطاب کرتے
عمران خان نے پنڈی کی جلسے میں کہا کہ میں اس کے آیا ہوں اسی زخمی حالات میں بہت سے لوگوں نے کہا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہیں وہ تین مجرم جنہوں نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی وہ ابھی بھی بڑوں بڑوں ادوں پہ بیٹھے ہیں مجھے یہ رپورٹ آئی آپ گھر سے نہ نکلے آپ کو دوبار یہ لوگ مار سکتے ہیں ڈاکٹروں نے بھی کہا کہ آپ کی یہ زخم ٹھیک ہونے میں تین مہینے لگے گئے
میں اس لئے آیا ہوں میں بہت قریب سے موت دیکھی ہیں جب میرے ٹانگ پہ گولیاں تو میر سر کہ اوپر سے گولی گزرے ہیں اگر میں گر نہ جاتا تو یہ گولیاں میرے سر میں لگ سکتا تھا دیکھ اپنے ایمان مضبوط کرو اللہ کہ سوا کسی سے نہ ڈرو عمران خان نے کہا جب اللّٰہ کسی کو موت دیتی ہے پھر دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتا
عمران خان نے کہا کہ جب میں گہرا تو اسی وقت پتہ چلا کہ اللّٰہ نے مجھے بچا لیا تو میں نے اسی وقت اللّٰہ کا شکر ادا کیا
عمران خان نے کہا کہ میرے 26 سال کی سیاست میں مجھے ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن جب اللّٰہ عزت دیتا تو کوئی ذلیل نہیں کرسکتا
عمران خان نے کہا کہ میں سارے اسمبلیوں کو استعفی دوں گا میں اس کرپٹ نظام میں نہیں روکتے ان کہ ساتھ
عمران خان نے یہ بھی کہا کہ کتنے وزیراعظم آئے اور گہئے لیکن اتنے عوام آج تک کسی کے لئے بھی نہیں نکلے جو میرے لئے نکلے ہیں
Comments
Post a Comment