عمران خان نے کہا اشیبلشمنٹ سے سوال ہےکہ رجیم چینج کہ بعد 7 مہنیوں میں ملک کو ایک بھی فائدہ ہوا
عمران خان نے کہا کہ ہمارے حکومت کہ جو آخری دوسال تھے 17سال کے بعد ہمارے ملک کی معیشت 5.7اور6فصید کرونا کہ باوجود معیشت اوپر آیا تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس سٹائل انڈسٹری کی گروت میں اضافہ ہوا تاریخ میں سب سے زیادہ ایکسپوڈ ہوئی تاریخ میں سب زیادہ آمدنی بڑھی 17سال بعد زراعت میں تاریخی اضافہ ہوا
دنیا کی معیشت دانوں نے سروے کیا کہ پاکستان 2سال ٹاپ تین ملکوں پوری دنیا میں مشکل وقت میں معشیت بڑھائی اور دنیا نے پاکستان کی تعریف کہ کرونا کہ باوجود پاکستان کی معیشت نے ترقی کی عمران خان نے کہا کہ وہ کونسی قیامت آئی کہ ہمارے حکومت کو گرایا اور شہباز شریف کو ملک بیٹھایا گیا مجھے ایک چیز بتائے کہ انہوں نے ایک کام صحیح کیا ملک میں آج پاکستان کی اپنے بزنسمین کہے رہے کہ ہم 88فصید غلط جارہے ہیں بیرونے ملک رسک ایکسپرٹ 85فصید کہے رہے کہ پاکستان قرضے نہیں دے سکتے نہ باہر کہ آپے بھروسہ کرتے اور نہ اندر کہ لوگ ان پہ بھروسہ کرتے ہیں دہشتگردی بڑھ گیا 7مہنیوں یہ صرف اپنے کرپشن کی گیس ختم کیا اور تحریک انصاف کو دیوار سے لگارہے تھے ان پاس ٹائم ہی نہیں کہ یہ ملک کی حالات ٹھیک کردے نواز شریف کا سارا ٹبر باہر چلا گیا
عمران خان نے کہا کہ یہ ہیمں نااہل کرتے اور نواز شریف کو الیکشن کی میدان صاف کرتے ہیں کہ نواز شریف جیت جائے ان کا یہ مقصد ہے
عمران خان نے کہا اشیبلشمنٹ سے سوال ہےکہ رجیم چینج کہ بعد 7 مہنیوں میں ملک کو ایک بھی فائدہ ہوا آج کسانوں سے پوچھے آج ان کا کیا حالات ہیں انڈسٹری سے پوچھے آج وہ لوگ جو ہمارے پہ تنقید کرتے تھے آج وہ لوگ دعا کرتے ہیں کہ آپ کسی طرح واپس آئے اور 30سال یہ کرپشن کی ریکارڈ ہمارے سامنے انکا تو ہم حیران ہے پھر واپس لائے ان کو ملک پہ بیٹھائے
Comments
Post a Comment