
شازیب خانزادہ عمر فاروق ظہور اور جیو نیوز توشہ خانہ گھڑی کی معاملہ میں بری طرح پھنس گئے اصل کہانی کیا ہےتوشہ خانہ گھڑی کی معاملہ کی اصل کہانی سامنے آگیا عمران خان نے جس کمپنی کو گھڑی بیجی اس کمپنی نے ویڈیو پیغام جاری کردیا styleout watchesنے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا انہوں ن بتایا کہ 2019 ہم نے یہ گھڑی خریدی 2لاکھ 50ہزار امریکی ڈالر میں ہم نے یہ گھڑی خریدی شازیب خانزادہ نے کہا کہ اصل عمران خان نے گھڑی بھیجی عمر فاروق ظہور کو 20لاکھ امریکی ڈالر کہ اندر اصل میں یہ کہا نی کیا عمران خان نے گھڑی بھیجی کمپنی کو اور کمپنی نے اگئے گھڑی کو بھیجا تو وہ گھڑی آئی عمر فاروق ظہور کہ پاس تو پھر عمر فاروق ظہور نے کہا کہ ہم نے یہ گھڑی عمران خان سے خریدی 20لاکھ امریکی ڈالروں میں تو اصل اب یہ بندہ پھنس گیا اب عمران خان عمر فاروق ظہور کہ خلاف قانونی کاروائی دبئی میں کروائے گئے اور شازیب خانزادہ اور جیو نیوز کہ خلاف عمران خان لندن کی عدالت میں قانونی کاروائی کا اعلان کردیا
تو اب یہ سب پھنس گئے عمر فاروق ظہور اور جیو نیوز شازیب خانزادہ تو اس خلاف اب عمران خان دبئی اور لندن میں قانونی کاروائی کرائے گئے
Comments
Post a Comment