تسنیم حیدر نے بول نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سارے راز فاش کردیا تھا کہ میرا کوئی تعلق نہیں پی ٹی آئی سے میں مسلم لیگ ن کا ترجمان ہوں
تسنیم حیدر نے کہا کہ میں مسلم لیگ ن کا ترجمان ہوں تسنیم حیدر نے کہا کہ برطانیہ میں قانون ہے ان کو لمبی لمبی سزائیں دیں گے اور جب میں کوٹ اپنے موقف پیش کروں گا ابھی تک مجھے کوئی لیٹر نہیں ملا پارٹی کی جانب سے کہ آپ کو پارٹی سے نکال دیا ہے میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے میرا تعلق مسلم لیگ ن سے ہیں اب یہ اپنے جان بچانے کے لئے کہے رہے ہیں کہ ان کا پی ٹی آئی سے تعلق ہیں تسنیم حیدر نے کہا کہ پورا برطانیہ جانتا ہیں کہ یہ مسلم لیگ ن کا ترجمان ہے میرا انٹرویو موجود ہیں اسد قصیر کہ ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں ہے میں ریسٹورنٹ میں گیا تھا کہ مختلف پارٹیوں کی لوگ آتے ہیں ریسٹورنٹ میں تو میرا ایک منٹ کی بات ہوئی اسد قصیر سے انہوں کہا آپ کہا سے میں کہا میں گجرات سے ہوں شاہد وہاں ایک تصویر کی بات لوگ کررہے ہیں اور پھر میں نے وہاں کھانا کھایا اور ظالفی کی بات جو یہ لوگ بات کرتے ہیں میرے گھر کہ نزدیک ایک کھانے کی پروگرام تھا تو مجھے بھی کھانے کی دعوت دی تو وہاں شاہد وہاں ایک تصویر آئی ہیں ظالفی بخآری کہ ساتھ اور اس علاؤیہ کوئی تعلق نہیں ہے ظالفی بخآری کہ ساتھ یہ جھوٹ بولتے ہیں میں مسلم لیگ ن کا ترجمان ہوں 20سال سے ان کا ترجمانی کررہا ہوں ابھی تک میں ترجمان مجھے اودے ہٹایا نہیں گیا مجھے کہا دو تین دن میں آپ کو نوٹیفکیشن آئے گا اودے سے ہٹانے کا
تسنیم حیدر نے کہا کہ ارشد شریف کا جو قتل کا معاملہ ہیں کہ جب میرا ملاقات ہوئی میاں صاحب تو انہوں نے کہا کہ اگر آپ کہ پاس دوبئی اوور کینیا میں لوگ ہے کہ ارشد شریف کو راستے سے ہٹا دیں میں کہا کہ میرے پاس لوگ نہیں ہیں اور پھر بعد میں پلانگ بنائی گئی کہ عمران خان کو قتل کروانا ہے آپ مجھے شوٹر دے دئے ناصر بٹ صاحب نے مجھے لے کر گیا تھا نواز شریف صاحب کہ پاس تو ناصر بٹ صاحب 30 سال میرے پرانی دوستی ہے تو میں نے ناصر بٹ صاحب کو کہا کہ یہ تو جرم ہے پارٹی کس طرح آگئے جاتی ہیں تو ناصر بٹ صاحب نے کہا کہ شاہ صاحب آپ خاموش ہو جائے ہمیں پارٹی کہ لئے قربانی دینے پڑتی ہے تو مجھے لے کر گیا 29اکتوبر کو جو ملاقات ہوئی تھی میاں صاحب کہ ساتھ تو انہوں کہا کہ وزیر آباد میں ہمیں شوٹر چاہئے ہیں عمران خان کو قتل کرنا ہیں تو یہ ملاقات ہوئی تھی
تسنیم حیدر کہا کہ میرے پاس اور لوگ مسلم لیگ ن انجم جودھری کو بھی میں کہا تھا کہ آپ اجائے میرے ساتھ پرنس کانفرنس کردے حق اور سچ کا ساتھ دے تو انہوں نے کہا کہ مجھے دو تین دن کا ٹائم دے ناصر بٹ صاحب نے بھی کہا کہ میں پارٹی چھوڑ دوں گا یہ پارٹی جرم کی سرگرمیوں کی طرف جارہے ہیں اصل میں ناصر بٹ صاحب نے کہا کہ پارٹی سے نکل نہیں سکتا ہوں پھنس گیا ہوں پارٹی میں اس طرح کی باتیں وہ کرتا تھا میں سارے منٹینگ میں تھا ارشد شریف کی قتل اور عمران خان کو وزیر آباد میں قتل کرنے کا پلانگ جو منصوبہ بنا رہے تھے ان میں موجود تھا اگر میں کوٹ چلے گیا تو ان سب کو گرفتار کر وں گا اصل میں نے ایک ویڈیو دیکھا میرا ضمیر اس لئے جاگا کہ طارق نامی شخص نے گیس کردیا اور بڑھی جرت کہ ساتھ کھڑا رہا تو میں بھی سوچا کہ جرم کی سرگرمیاں نہیں رسکتا تو اگر ہم ان ساتھ دیئے گئے تو کل یہ ہم کو جرم میں ملوث کرائے گئے تو ان کہ خلاف یہ قدم اٹھائے گئے کوٹ جائے اور ان کو گرفتار کرائے گئے تسنیم حیدر نے کہا کہ پاکستان میں بھی اپنا موقف پیش کردئیے گئے اور اور لندن میں بھی تو برطانیہ عدالت تب ہمیں اجازت نہیں دیتے کہ جب تو یہ کیس حل نہیں ہوسکتے تو میں پاکستان نہیں آسکتے اور سچ قوم کہ سامنے لائے گئے پاکستان بھی اور لندن میں بھی ان کہ خلاف ڈٹے گے
ابھی یہ کیسے کہتے ہیں کہ ان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں جب جمائمہ کہ گھر کہ سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوتا تو لوگوں کو اکھٹا کرتا تو نواز شریف صاحب کہ کہنے پہ ہم نے جمائمہ کہ گھر کہ سامنے پروٹس کرتے تھے ابھی میرے تصویر ویڈیوز موجود ہیں کہ احتجاجی مظاہرے میں جب ہم کئی اور جب پی ٹی آئی کہ لوگ لندن فلڈ کہ باہر میاں صاحب کہ گھر سامنے احتجاج کرتے کہ میاں صاحب ہم کال کرتے اور کہتے تسنیم حیدر بیٹا آئے پی ٹی آئی کہ لوگ ہمارے گھر کہ سامنے احتجاج کرتے ہیں ہمیں گھرکہ اندر چھوڑو تو ہم لوگوں کو اکھٹا کرتے اور لائن لگا کران کو گھر کہ اندر داخل کرتے ہیں تو اب یہ لوگ پھنس گئے
Comments
Post a Comment