وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے رہے ہیں کہ مجھے ایجسوں کی رپورٹ آئی کہ عمران خان پر کل حملہ ہوگا انٹرنیشنل طاقتوں پاکستان گھس چکے ہیں
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے رہے ہیں کہ مجھے ایجسوں کی رپورٹ آئی کہ عمران خان پر کل حملہ ہوگا انٹرنیشنل طاقتوں پاکستان گھس چکے ہیں
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کل عمران خان پھر پنڈی میں حملہ ہوگا کہ کل عمران خان پنڈی نہ آئے حقیقی آزادی مارچ کی تحریک میں
اگر اتنا انفارمیشن ہے رانا ثناء اللہ کہ پاس تو پھر یہ حکومت ڈوب کہ مرجائے اتنا انفارمیشن کہ باوجود آپ کو اتنا پتہ ہے تو اس دہشتگردوں کو گرفتارکر دو اس کو گرفتار کیونکہ نہیں کرتے آپ کس لئے پاکستان کا وزیر داخلہ ہیں اگر آپ پتا ہے کہ باہر سے کوئی دہشتگرد آئے ہیں پنڈی میں پکڑے ان کو عوام کس چیز کی ٹیکس کا پیسہ جمع کر رہے آپ کہ پاس ہتھیار سکورٹی ہر سہولت موجود ہیں اس کہ باوجود آپ کیونکہ دہشتگرد کو پکڑ نہیں سکتے کیا وہ آپ سے زیادہ طاقتور ہیں رانا ثناء اللہ یہ نہ کہے عمران خان کو کہ آپ کل پنڈی نہ آئے حقیقی آزادی مارچ کی تحریک میں آپ کو خطرہ رانا ثناء اللہ آپ سے سوال کرتا ہوں آپ کس لئے وزیر داخلہ ہیں آپ جاکر ان کو پکڑ لے آپ کہ پاس حکومت ہیں ہر طرح کی سہولت موجود ہتھیار اچھی سکورٹی آپ جاکر ان روک لے ان دہشت گردوں کو آپ کیونکہ نہیں روکتے
Comments
Post a Comment