اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی گرفتاری سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی گرفتاری سے روک دیا۔ وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ہارون یوسف عزیز کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئے۔ وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے ہارون یوسف عزیز کو 25 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو ہارون یوسف عزیز کی گرفتاری سے روک دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی جس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ ہارون یوسف عزیز نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کی حفاظتی ضمانت منظور کی جائے تاکہ وہ لاہور کی احتساب عدالت میں سرنڈر کرکے اپنا دفاع کرسکیں۔


اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی گرفتاری سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی گرفتاری سے روک دیا۔
وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے ہارون یوسف عزیز کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئے۔

وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے ہارون یوسف عزیز کو 25 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو ہارون یوسف عزیز کی گرفتاری سے روک دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی جس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔
ہارون یوسف عزیز نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کی حفاظتی ضمانت منظور کی جائے تاکہ وہ لاہور کی احتساب عدالت میں سرنڈر کرکے اپنا دفاع کرسکیں۔


Comments

Popular posts from this blog

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک دہائی میں پہلی علاقائی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ bhart ke zir qabzah kashmer min ek dhi min pehli alaqai hakomat mantakhab hoi hay.

پی ٹی آئی کا جلسہ اب 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔