عمران خان نے بول نیوز کی سنئیر صحافی عمران ریاض کو انٹرویو دیتے ہوئے سارے رازوں سے پردہ اٹھا دیا


 KGT URDU FB PAGE

عمران خان نے بول نیوز کی سنئیر صحافی عمران ریاض کو انٹرویو دیتے ہوئے سارے رازوں سے پردہ اٹھا دیا

عمران خان نے سنئیر صحافی عمران ریاض کو انٹرویو دیتے کہا کہ پی ڈی ایم کی ہاتھ میں گیم نہیں ہیں پرویز الٰہی نے مجھے پوری طور پر اختیار دی ہے جس دن میں چاہو گا اسمبلیاں تحلیل کر سکتا ہو چار پانچ دونوں میں کے پی کے اور پنجاب کی لوگوں سے ملوں گا 

ایکسٹینشن دے کر غلطی کی، قائل ہوں کسی کو فوج میں ایکسٹینشن نہیں ملنی چاہیے 

عمران خان نے کہا کہ ہم نیا آئے ہوئے پاور کہ ہمیں مسائل بہت زیادہ تھے اصل میں ہمیں شروع سے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ یہ چوروں کا احتساب کیونکہ نہیں کررہا ہیں 

عمران خان نے کہا کہ ہمیں کوئی گرنٹی نہیں دی اور نہ ہم نے کوئی گرنٹی مانگی ہم 22سال سے یہ کہتے ہیں کہ قانون کی حکمرانی جس ملک میں نہیں یہ ملک آگئے ترقی نہیں کرسکتا جب ہم ان کہتا کہ ان چوروں کا احتساب کردو تو یہ دو تین لوگوں کو جیل میں ڈال دیتے اور پھر بعد واپس اس کو نکال کر گالی مجھے دیتے تھے لال بتی کہ پیھچے تو سب لگا دیا 

ان کو جب میں کہتا کہ ان چوروں کا احتساب کردو لیکن یہ کرپشن کو کوئی برائی نہیں سمجھتے تھے 

ہم تب سے یہ محسوس ہوا کہ ان کا نواز شریف سے بات چیت شروع ہیں جب انہوں نے جنرل فیض حمید کو ہٹانے کا فیصلہ کیا تو تب ہمیں پتہ چلا کہ انہوں نے ہماری ہٹانے کا فیصلہ کیا

Comments

Popular posts from this blog

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک دہائی میں پہلی علاقائی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ bhart ke zir qabzah kashmer min ek dhi min pehli alaqai hakomat mantakhab hoi hay.

پی ٹی آئی کا جلسہ اب 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔