سینیٹر اعظم سواتی کیساتھ ہونے والے انسانیت سوز سلوک پر عدلیہ کو از خود نوٹس لینا چاہیے


 KGT URDU FB PAGE

سینئر صحافی عمران ریاض کا عمران خان سے سوال کہ عظیم سواتی کہ ساتھ جو ہورہا ہے عظیم سواتی اداروں کے لئے ایک چلینج بن گیا ان کا عمر 75 سال ہیں وہ وہ ساروں کا نام لیتے ہوئے اس طرح کی آ دمی کیسے اسٹبلشمنٹ اپنے جان چھوڑو سکتے ہیں یہ چیلنج نیا اسٹبلشمنٹ والوں کے لئے کیا ثابت ہوگا کہ کتنا زیادہ ٹھنڈ ہیں کوئٹہ میں تو عمران خان نے کہا صحافی عمران ریاض سے کے دیا کہ مجھے پتہ ہیں پہلے اس کو ننگا کر کہ مارنا پوتا پوتی کہ سامنے ایک 75سال کی آدمی کو اس طرح مارنا اور پھر اس کی بیوی کی ویڈیو بناکر اس کی فیملی کو دیکھنا میں سوچتا ہوں کہ نیا اسٹبلشمنٹ آئے اس کو سوچنا چاہیے کہ اس طرح کی چیزوں سے دور رہے کہ اس سے سارے ادارے کو نقصان ہوگا 

سارے دنیا میں یہ خبر گئے کہ ایک سنیٹر کہ ساتھ یہ ہو رہا ہے اور باقی تو پھر کوئی محفوظ نہیں ہوگا جو سنیٹر کہ ساتھ یہ ہورہا ہیں 

لیکن یہ انٹرنیشنل مسائلہ بن چکا ہے یہ مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ 12بجے عدالتے کھلی ایک اسپیکر کی رولنگ پہ انہوں ایکشن لے لیا اور ابھی صحافیوں کہ ساتھ کیاہوا جو  ارشد شریف کہ ساتھ ہوا اور مجھے خود تین گولیاں لگی ہے  میرا ایف آئی آر نہیں ہوا پنجاب حکومت بھی ہمارا تھی اس کہ باوجود ایف آئی آر درج نہیں ہوسکتا 

Comments

Popular posts from this blog

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک دہائی میں پہلی علاقائی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ bhart ke zir qabzah kashmer min ek dhi min pehli alaqai hakomat mantakhab hoi hay.

پی ٹی آئی کا جلسہ اب 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔