PDM وزیراعظم کی دوڑ سے آؤٹ بڑا اپ سیٹ تیار!چاروں صوبوں اور وفاق کون جیتے گا ؟

 

پی ڈی ایم وزیراعظم کی دوڑ سے آؤٹ بڑا اپ سیٹ تیار!

چاروں صوبوں اور وفاق کون جیتے گا ؟

پی ٹی آئی چاروں صوبوں میں جیتے گی

سنئیر صحافی رانا عظیم نے بڑا انکشاف کردیا

رانا عظیم نے کہا کہ پاکستان کی 13 جماعتیں الیکشن بھاگ کیونکہ رہے سیاسی جماعتیں الیکشن سے خوف زدہ کیونکہ ہے اور پی ٹی آئی ہر صورت ہر حالات میں الیکشن لڑانا چاہتے ہیں مولانا زرداری بلاول اہمل ولی خان خالد مقبول صدیقی مریم نواز جیتے بھی بڑے لیڈر آخر کار کیونکہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں پی ڈی ایم کل تک الیکشن کی باتیں کرتے آج الیکشن سے بھاگ رہے ہیں

سینئر صحافی رانا عظیم نے بڑا خبر بریک کردیا 13 سروے ہوئے ہیں ان 13 سروے میں 8 سروے حکومت نے خود کروائے اور 5سروے انٹرنشینل تنظیموں نے کروائے ہیں 

ان 13 سروے کی رپورٹ سنئیر صحافی رانا عظیم نے کہا میرے پاس موجود ہیں  

چاروں صوبوں میں پی ٹی آئی واضح اکثریت سے جیتے گی 

پنجاب میں% 70 کے پی کے میں٪ 85 بلوچستان میں٪ 54اور سندہ میں٪ 52 صوبائی اسمبلی کی پنجاب میں 183سٹیوں میں سے 119 پی ٹی آئی جیتے گی سندہ 75 سٹیوں میں 32 پی ٹی آئی جیتے گی بلوچستان 17 سٹیوں 9 سیٹ پی ٹی آئی جیتے گی اور کے پی کے میں 43 میں سے 32 سیٹ پی ٹی آئی جیتے گی FATA میں 12 میں سے 2 پی ٹی آئی جیتے گی اسلام آباد میں سے 2 میں 2 پی ٹی آئی جیتے گی  

صوبائی اسمبلیاں کی حوالے سے پنجاب میں سے 371 ایوان 228 سیٹ پی ٹی آئی واضح اکثریت سے آئی گئی خیبرپختونخوا میں سے 145 سٹیوں میں سے 130 سیٹ پھر پی ٹی آئی بلوچستان میں 65 سٹیوں میں سے 34 سیٹوں پھر پی ٹی آئی اور سندھ میں 168 سٹیوں میں سے 81 سیٹ پی ٹی آئی جیتے گی یہ سروے حکومت نے خود اس لئے پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ رہے ہیں اور خوف کا شکار ہی

Comments

Popular posts from this blog

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک دہائی میں پہلی علاقائی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ bhart ke zir qabzah kashmer min ek dhi min pehli alaqai hakomat mantakhab hoi hay.

پی ٹی آئی کا جلسہ اب 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔