عمران خان کے تاریخی 28 جملے جو ہماری نسلیں کتابوں میں پڑھیں گے


 1:نہ میں کسی کے سامنے جھکا ہوں نہ اپنی قوم کسی کے سامنے جھکنے دونگا

2:میری حکومت جاتی ہے تو چلی جائے ہار نہیں مانوں گا 

3:حکومت تو کیا اگر جان بھی چلی جائے تو اپنی جدوجہد سے نہیں ہٹوں گا

4:کیا ہم مغرب کے غلام ہیں جو وہ کہیں ہم کر لیں 

5: Absolutely not

6:زلت کی زندگی سے بہتر موت کو ترجیح دونگا

7:مجھے دنیا کی کوئی طاقت خرید نہیں سکتے

8:بڑے مقصد کے لیے قربانی بھی بڑی دینی پڑتی ہے

9: خودار قومیں اپنے حق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں


10:میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ آج میری قوم میں شعور آگیا ہے

11: زندگی جدوجہد کا نام ہے آخری سانس تک مقابلہ کریں 

12:جو رسک نہیں لیتاوہ بڑا انسان نہیں بن سکتا

13:جب کسی بڑے مقصد پر نکلو تو کشتیاں جلا دوں گا 

14:جو ہار سے ڈرجائے وہ جیت نہیں سکتا

15:خوف کے بت توڑ دو

16:میں زمینی حقائق کو تسلیم نہیں کرتا

17:اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو زمینی حقائق اور ریلزم کو کبھی تسلیم نہیں کرتا

18:میں تو برداشت کر لوں گا مگر پاکستانیو آپ برداشت نہیں کر سکوگے 

19:آپ دیکھیں گے یہ سب کرپٹ میرے خلاف اکٹھے ہو جائیں گے

20:میں ان کو رولاؤں گا 

21:میں سڑکوں پر نکل آیا تو زیادہ خطرناک ہونگا 

22:میں ریاست کی رٹ پر کبھی سمجھو تہ نہیں کروں گا

23: قانون کے آگے طاقتور نہیں ؟

24: نوجوانوں تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں

25: میں جانتا ہوں تحریک انصاف سے بڑے بڑے لیڈر نکلیں گے جو پاکستان کی نمائندگی کریں گے

26:میرے پاس ہار نے کے لئے کچھ نہیں اگر جیت گیا تو میری قوم جیت جائے گا 

27:اے اللہ مھجے ایک موقع دے میں ان سب کرپٹ حکمران کے چنکل سے اپنی قوم کو نکال سکوں 

28:میرے مرنے کے بعد میرا خاندان میری پارٹی مت چلائے جسکو میری پارٹی اور قوم منتخب کریں وہ میری پارٹی چلائیں

Comments

Popular posts from this blog

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک دہائی میں پہلی علاقائی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ bhart ke zir qabzah kashmer min ek dhi min pehli alaqai hakomat mantakhab hoi hay.

پی ٹی آئی کا جلسہ اب 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔