حکومت کونسی 5 گارنٹیاں مانگ رہی تفصیل سامنے آ گئی ! عمران خان کوئی ایک گارنٹی بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں | نون لیگ 4 کام کرنا چاہتی تھی مکمل ناکام ہوئی اب ترلے

 

حکومت کونسی 5 گارنٹیاں مانگ رہی تفصیل سامنے آ گئی ! عمران خان کوئی ایک گارنٹی بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں | نون لیگ 4 کام کرنا چاہتی تھی مکمل ناکام ہوئی اب ترلے

میاں اسلم اقبال نے ٹویٹ کی انہوں نے کہا پانچ گارنٹیاں لکھی ہے کہ پی ڈی ایم یہ گارنٹیاں مانگتی ہے عمران خان سے تو پھر ہم مذکرات کرنے کو تیار ہیں 

1:جو کرپشن کی گیسیس حکومت نے ختم کی ان کو دوبارہ نہیں کھولنا ہیں عمران خان نے جب عمران خان کی حکومت آگیا

2:کہ جو ظلم وستم عمران خان پہ ہوئی عمران خان اس کا بدلہ نہیں۔ لے گا ؟جس طرح عمران خان کی کارکنان کو اٹھایا گیا اس طرح پی ڈی ایم کی لوگوں کو نہیں اٹھایا جائے گا یہ دوسری گارنٹی 

3:تیسری گارنٹی یہ کہ الیکشن میں ضمانتیں ضابط والی ذلت نہیں دے گئے یعنی تو ہم ہارے گئے لیکن اتنی ذلت نہیں کہ ضمانتیں ضبط ہو جائے 

4:کہ جب الیکشن کیمپن ہوگئی تو عوام ٹماٹر اور جوتوں سے ہمارا استقبال نہیں کروائے گئے یعنی کہ عوام کہ اندر جائے تو عوام ہمیں ٹماٹر جوتے نہ یہ آپ نے عوام کو بتانا ہے یہ گارنٹی بھی عمران خان سے مانگی جارہی ہیں 

5: پانچویں گارنٹی یہ ہے کہ رجیم چینج میں جو لوگ ملوث تھے ان کا نام آئی سی ایل میں نہیں ڈالنا چاہیے ہیں یہ پانچویں گارنٹی ہیں 

عمران خان یہ پانچوں گارنٹیاں میں سے ایک بھی گارنٹی دینے کو تیار نہیں ہیں 

پی ڈی ایم کی 4ٹارگیٹ تھی ان میں سے ایک بھی پوری نہیں ہوئی 

پہلی ٹارگیٹ عمران خان کہ کسی بھی طرح عمران کو گرفتارکرناہیں  

دوسرا ٹارگیٹ تھاکہ پنجاب کہ اندر ہی حکومت بنا کر نواز شریف کو پاکستان واپس لانا ہیں

تیسری ٹارگیٹ سپریم کورٹ میں فائز عیسیٰ کو واپس چیف جسٹس لانا تاکہ وہ لمبی عرصے تک یہ فیصلہ کر دے کہ نگران حکومت ہوگا ملک تین چار سال اس میں بھی بری طرح ناکام ہوئے 

چھوتی ٹارگیٹ عمران خان کو توشہ خانہ گیس میں نا اہل کرونا ہیں لیکن یہ خواب بھی ان کا پورا نہیں ہوا

Comments

Popular posts from this blog

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک دہائی میں پہلی علاقائی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ bhart ke zir qabzah kashmer min ek dhi min pehli alaqai hakomat mantakhab hoi hay.

پی ٹی آئی کا جلسہ اب 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔