سپریم کورٹ کی بائیکاٹ کی باتیں کرنے والے آج عدالت کہ سامنے ڈیر ہوگئے


 سپریم کورٹ پر بائیکاٹ کی باتیں کرنے والے آج عدالت کے اندر ڈیر ہوگئے جسٹس سجادالحسن اور  جسٹس منیب اختر منجھی آئینی اور قانونی طریقے سے ٹھوک دیا جیسا باہر سے مفرور نواز شریف نے کہا کہ ہم حصہ نہیں بنے گے پی ڈی ایم کی طرف سے کل پورا دن پرنس کانفرنس کرتے رہے کہ ہم عدالت کا حصہ نہیں بنے گے ہم بائیکاٹ کرائیں گے تو آج ججز نے سب سے پہلے اس پر بات لیانا شروع کردیا اٹارنی جنرل فاروق ایج نائیک آج روسٹر روم پر آئے تو ججز نے کہا کہ کیسے تشریف لائے ہو آپ  تو بائیکاٹ کر چکے ہیں اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم نے بائیکاٹ نہیں کیا ہیں وہ پی ڈی ایم نے بائیکاٹ کیا ہیں جس انہوں نے کہا کہ آپ بھی تو پی ڈی ایم کا حصہ ہے آپ کا علامہ پورا دن اخباروں کا ذہنیت بنا رہا تو ججز نے کہا کہ آپ نے بائیکاٹ نہیں کیا تو تحریری طور پر لکھ کر دیں کہ ہم نے بائیکاٹ ئ کیاہیں عدالتی کارروائی نے  ٹویٹ آفشل اکاؤنٹ کو  بھی ٹھکانے لگا  جس انہوں کہا کہ ہم بائیکاٹ نہیں کر سکتے تو عدالت کا موڈ یہ تھا کہ اگر کوئی عدالت کہ سامنے کہے گا کہ ہم بائیکاٹ کیا تو عدالت ان پر آئین کے مطابق توہین عدالت لگا سکتے ہیں تو یہ ہیں کہ تمام ججز کھڑے ہیں ٹکر کی طرح

Comments

Popular posts from this blog

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک دہائی میں پہلی علاقائی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ bhart ke zir qabzah kashmer min ek dhi min pehli alaqai hakomat mantakhab hoi hay.

پی ٹی آئی کا جلسہ اب 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔