کہو کہ میری فیملی چور ہے خاتون نے مریم نواز کی سیلفی بہانے ویڈیو بنالی
کہو کہ میری فیملی چور ہے خاتون نے مریم نواز کی سیلفی کے بہانے ویڈیو بنالی مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا جس میں ایک خاتون ان کے منہ پہ چور دیکھتے ہوئے نظر آرہی ہے خاتون نے سلیفی کے بہانے مریم نواز کہ ساتھ ویڈیو بنالی لی انہوں نے انگریزی میں مریم نواز سے کہا کیا آپ کی فیملی چور ہے مریم کو اس کی بات سمجھ نہیں آئی مریم نواز کہا آپ کیا کہے رہے ہیں جس پر خاتون نے کہا کہوآپ کی فیملی چور ہے جس پر مریم نواز آہستہ ویڈیو کی فریم سے ہٹ گئی
Comments
Post a Comment