عمران خان کا زمان پارک میں منعقد شب دعا سے خطاب
ایک ایسی رات جس پہ سارے مسلمانوں کو سوچنا چاہیے ہیں ایک وقت ہم قدر تھے آج ہم قدر پہنچ گئے ہمارا ایمان ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اس مہنے میں اپنا کتاب نازل کیا تو ہم اس لئے سوچنا چاہیے ہیں کیا وجہ تھی کہ اس کتاب کا جو گواہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتاب اور اس کی پیغام سے دنیا کی تاریخ میں سب بڑا انقلاب لے کر آیا میں کوئی دینی عالم نہیں ہوں میں تاریخ پڑھا ہیں میں نے کبھی کسی تاریخ اس طرح کی انقلاب نہیں دیکھا جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ میں لایا اس کا کوئی مثال نہیں آپ اگر دین سے ہٹ کہ تاریخ کا کوئی اسٹیڈی کروائے تو آپ کو سمجھ نہیں۔ سکتے کہ یہ ہوا کیا پھر سے میں کہتا ہوں کہ اس کا تاریخ میں ہوئی مثال نہیں ملتی ہے یہ جو تبدیلی آیا تھا انسانوں میں میں آپ کو یہ بتا ہوں کہ جب بچپین میں پڑھتے تھے تو ہمیں ایسا لگتا تھا کہ بڑی جنگیں ہوئی ہیں کتنے لوگ شہید ہوئے کتنے لوگ مارے گئے 622سے 632کے درمیان جو ٹوٹل لوگ مارے تھے ان دس سالوں میں وہ 12سے 13 سو تھے اور سارا عرب ان دس سالوں میں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نیچے آگیا ایک لاکھ کلومیٹر زمین آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نیچے آگیا یہ تلواروں اور خون سے نہیں ہوا تو اصل میں ذہنی طوراور فکری انقلاب تھا تو انسانوں نے اپنے آپ کو بدلا تھا اللہ تعالیٰ کہے رہا ہیں کہ جو انسان اپنے بارے فکر نہیں کرتا تو تب میں ان کو نہیں بدلوں گا جو قرآن اور نبی کی سنت کا پیغام تھا تو اس پیغام نے انسانوں کو بدل دیا تھا اور ان انسانوں نے دنیا کی امامت کی یعنی جنگ بدر کے بعد رومن امپائر جس نے مسلمانوں سے مار کائی اس کہ بعد دوسرا سپر پاور پریشن امپائر گیارہ اور بارہ سالوں کے بعد دوسری سپر پاور نے مسلمانوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیا اس کی تاریخ کوئی بیان نہیں کرسکتا اصل میں یہ ایک پیغام آیا اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پیغام کے ذریعے انسانوں کو آزاد کر دیا
Comments
Post a Comment