پی ٹی آئی نے لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔


 پی ٹی آئی نے لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

درخواست ایڈیشنل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب نے دائر کی تھی۔

درخواست میں ڈی سی لاہور اور دیگر نے فریقین بنائے۔

تحریک انصاف کو 15 اکتوبر کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں دی گئی۔

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لبرٹی چوک لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔


یہ درخواست ایڈیشنل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب عظیم اللہ خان، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی جنہیں درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔


درخواست میں کہا گیا کہ ملک میں جلد عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کے لیے منشور کے اعلان کے لیے جلسے کا اہتمام کرنا ہے۔


دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر حکام سے جلسے کی اجازت کے لیے رابطہ کیا تھا لیکن پی ٹی آئی کو 15 اکتوبر کو لبرٹی چوک لاہور میں جلسے کی اجازت نہیں دی گئی۔


درخواست میں کہا گیا کہ آئین ہر سیاسی جماعت کو الیکشن کے لیے عوام سے رابطے کی اپی ٹی آئی نے لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔جازت دیتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک دہائی میں پہلی علاقائی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ bhart ke zir qabzah kashmer min ek dhi min pehli alaqai hakomat mantakhab hoi hay.

پی ٹی آئی کا جلسہ اب 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔