یہ پاکستان کا حال الیکشن کمیشن نے عوام کی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے


 یہ حال ہے پاکستان میں الیکشن کاعوام کو بھیڑ بکری ریوڑ سمجھتے کر پہلے جو جیت گیا 3دن بعد وہ ہار جاتا ہے اور جو ہار وہ جیت جاتا ہے یہ 75 سال پاکستان کی عوام منڈیڈ پھر ڈاکہ ڈال رہے یہ کوئی ملک کوئی نظام اس طرح ہوا کسی ملک میں اس طرح ہوا کہ جو پہلے 30یا 40 ہزار ووٹ سے جیت جائے بعد وہ ہار جاتاہے اور پاکستانی میڈیا بھی جھوٹ بول کر جو ہار گیا اس جیت دیکھا رہا ہیں لیکن عالمی میڈیا تو کہے رہے یہ سب جھوٹ جو پہلے جیت گیا وہ صحیح ہیں یہ کیسا ملک نہ کوئی انصاف نہ کوئی عدالت نہ کوئی میڑٹ یہ 75 سال سے ہورہا ہیں افسوس افسوس

Comments

Popular posts from this blog

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک دہائی میں پہلی علاقائی حکومت منتخب ہوئی ہے۔ bhart ke zir qabzah kashmer min ek dhi min pehli alaqai hakomat mantakhab hoi hay.

پی ٹی آئی کا جلسہ اب 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔