عمران ریاض نے کہا کہ یہ مجھ سے نہیں ہوگا میں غلط بات کو غلط اور صحیح بات کو صحیح کہوں گا۔
عمران ریاض نے کہا کہ یہ مجھ سے نہیں ہوگا میں غلط بات کو غلط اور صحیح بات کو صحیح کہوں گا۔اگر آپ مجھ سے یہ توقع کہ صحیح کو غلط کہو اور غلط کو صحیح کہو یہ ہم سے نہیں ہوسکتا ۔شاہد میں پیدا ہی غلط ہوا تھا مطلب اس اور سچائی کیا ہوگا عمران ریاض پہلے بھی 6مہنے لاپتہ تھا ان پہ بہت ظلم ہوا لیکن اس کے باوجود وہ ڈٹ کے کھڑا ہے ۔بہت عجیب آدمی ہے کس طرح کی مٹی سے بنا ہے یہ شخص جب کسی شخص کو یہ پتہ نہیں کہ واپس آئے میرا زندگی اور ہیں یا نہیں ہے اس طرح اس شخص پہلے گزرا ہے اس باوجود وہ ڈٹ کے کھڑا ہے شیر طرح لیکن اس شخص پہ پہلے بھی بہت ظلم ہوا ان کا زبان بند کیا جب یہ واپس آیا پھر بھولنے لگا کہ چھپ نہیں بیٹھوں گا ابھی پھر اس سے اٹھایا گیا اس شخص نے جج کو کہا کہ جج صاحب یہ ظلم کرے گے میں باہر آؤں گا پھر بھولوں گا میں مرنے کےلئے تیار ہوں لیکن جکھنے کے لئے تیار ہیں مطلب یہ ایسا شخص ہے اس طرح محیب وطن شخص کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے یہ بہت بہادر صحافی ہے پاکستان کا سارے پاکستان کی ٹی وی چینلز ایک اور عمران ریاض دوسے طرف لیکن عمران ریاض کی وڈیوز زیادہ ہیں ان سب سے
Comments
Post a Comment