ایک کہانی ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی وہ طاقت ڈیوتاتھا جس کا نام لکھتے ہوئے ہاتھ کانپتے تھے کہ کہیں ویگو گاڈی نہ آجائے آرمی چیف کا ایک ایسا روپ ہوتا تھا کہ نام لیتے ہوئے زبانیں لڑکھڑا جاتی تھی
KGT URDU FB PAGE
ایک کہانی ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی وہ طاقت ڈیوتاتھا جس کا نام لکھتے ہوئے ہاتھ کانپتے تھے کہ کہیں ویگو گاڈی نہ آجائے آرمی چیف کا ایک ایسا روپ ہوتا تھا کہ نام لیتے ہوئے زبانیں لڑکھڑا جاتی تھی کہ کہیں غائب ہی نہ ہو جائے ایک پارٹی کو ختم کرنے کے چکر میں اپنی ساری قوت ہی گنوادی ایک شخص جس کا نام عمران خان ان کے سامنے کیا ڈٹا اس دیکھ دیکھ کر پوری قوم کھڑی ہوگئی اسے گولیاں کیا لگی لوگ جانوں کی پرواہ چھوڑ گئے اس سے قید کیا گیا لوگ سامنے کھڑے ہوگئے اس کی عزم نے چوبیس 25 کروڑ عوام کو وہ ہمت دی کہ انہوں کی تمام منصوبوں کو ٹکرا کر عوامی حکمرانی کا عالم لہرا دیا آج حال یہ ہے کہ کلی کے بچے بھی اسٹیبلشمنٹ پر آوازیں گھستے ہیں اس قدر کمزوری اس قدر بے بسی اس قدر بوکھلاہٹ پہلے کبھی نہ تھی وہ وقت دستک دیں رہا ہے جب جرنیل قانون کے نیچے ہونگے اور ہمارے سرکاری ملازموں کی حیثیت سے یس سر بولا کرے گے قوم نے گیم پلٹ اور الٹ دی ہے
Comments
Post a Comment