نومئی میں کسی ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر ایک سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں کیا کوئی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی یاٹائیر جلانا جرم ہے وہ دہشتگرد نہیں ہوتے چیف جسٹس جمال مندو خیل سپریم کورٹ کا ری مارکس

نومئی میں کسی ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر ایک سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں کیا کوئی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی یاٹائیر جلانا جرم ہے وہ دہشتگرد نہیں ہوتے چیف جسٹس جمال مندو خیل سپریم کورٹ کا ری مارکس دھاندلی کے خلاف عدالتی کمیشن بنانے کی استدعا بانی پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں درخواست حکومتوں کو کام سے روکا جائے عمران خان کیا ایک سیاسی پارٹی کا کارکن ہونا جرم ہیں دہشتگردی کی دفعات کن حالات میں لگائے جاتے آپ پتہ ہیں دہشتگردی کس سے کہتے ہیں دہشتگردی وہ ہیں سانچہ آرمی پبلک سکول پشاور میں ہوا دہشتگردی وہ ہیں جو کوئٹہ کچری میں وکلاء شہید ہوئے تھی واقعات روالپنڈی کا گواہ لاہور کا ۔کیا ایک ہیڈ کا نسٹبیل کے بیان سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں خدا کا خوف کریں کس طرف جا رہے ہیں جیف جسٹس جمال مندو خیل اصل دہشتگردوں کو پکڑنے نہیں ریلیوں والوں کے پیچھے لگے ہیں چیف جسٹس جمال مندو خیل کا ری مارکس کس طرف جارہے خدا سے ڈرو سپریم کورٹ ملزمان نے اپنے لیڈرکی گرفتاری پر حساس اداروں پر حملے کئیے وکیل حکومت پنجاب جن ملزم پر فائرنگ کا الزام ہے ان سے کا کوئی اسلحہ برآمد ہوا جسٹس حسن اظہر رضوی کیا سی سی ٹی ...