Posts

Showing posts from October, 2022

عوام کا عمران خان سے محبت

Image
The people's love for Imran Khan is standing on the roofs of the houses and welcoming Imran Khan. The slogan of Imran Khan is Revolution, Revolution, Revolution. Because based on reality #Real_Freedom_Long_March عوام کا عمران خان سے محبت انہے گھروں کی چھتوں کھڑے ہوکر عمران خان کا استقبال کررہے ہیں عمران خان کا نعرہ ہیں انقلاب عمران خان کی تقریر عوام کی دلوں میں لگ رہی ہیں کیونکہ حقیقت پہ مبنی ہیں

عمران نے این اے45کرم ایجنسی میں بھی الیکشن کا میدان مارلیا

Image
پشاور (کے جی ٹی نیوز ایف بی پیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے این اے 45 کرم میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں میدان مار لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 45 کرم کے تمام 143 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہوچکے ہیں جن کے مطابق عمران خان نے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے 20881 ہزار ووٹ حاصل کیے۔ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار جمیل خان نے11957 ہزار ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ جماعت اسلامی کے امیدوار شیر محمد خان صرف 258 ووٹ حاصل کرپائے اور چھٹے نمبر پر رہے۔ تیسرا، چوتھا اور پانچواں نمبر آزاد امیدواروں کا رہا۔

صحافی صدف نعیم کی جان بحق، عمران خان نے لانگ مارچ روک دیا، اہل خانہ سے اظہار تعز یت

Image
(کے جی ٹی نیوز ایف بی پیج) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں نجی ٹی وی سے وابستہ خاتون صحافی صدف نعیم کی حادثے میں شہادت کے باعث عمران خان نے آج کے لانگ مارچ کو فوری طور پر روک دیا۔ صدف نعیم مریدکے کے قریب عمران خان کے کنٹینر سے نیچے گریں اور کنٹینر کے نیچے کچلی گئیں جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔‎ افسوسناک حادثے کے بعد عمران خان نے کنٹینر پر کھڑے ہو کر واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور آج کے لانگ مارچ کو فوری طور پر روک دیا۔ انہوں نے صدف نعیم کے اہل خانہ سے بھی اظہار تعزیت کیا۔‎

KGT NEWS FB PAGE

Image
حقیقی آزادی مارچ عمران خان نے کہا تھاان سب کیلئےجو لاہور میں میری ملاقات کی افواہیں پھیلا رہےہیں،ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہورقریب تھا+ ہم پہلےہی رات کوسفر نہ کرنےکافیصلہ کرچکے تھے۔پچھلے 6 ماہ سے میرا واحد مطالبہ صاف شفاف انتخابات کے فوری انعقاد کی تاریخ رہی ہے۔ اگر مذاکرات ہوئے بھی تو میرا واحد مطالبہ یہی رہے گا

KGT NEWS FB PAGE

Image
مجھے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خوفناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا، جویریہ صدیقی کا ٹویٹ انہوں نے مجھے میرے شوہر کے جسد خاکی کو دیکھنے کی اجازت نہیں دی، انہوں نے دروازے بند کر دیے اور مجھے انتظار میں رکھا، تمام صحافی برادری اس ظلم کی گواہ ہے، جویریہ صدیقی انتظامیہ کے غیر مناسب رویے پر پھٹ پڑیں اسلام آباد (KGT NEWS FB PAGE - 26 اکتوبر2022ء) مجھے‎ اسلام آباد ‎ایئرپورٹ پر خوفناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا، جویریہ صدیقی کا ٹویٹ۔ انہوں نے مجھے میرے شوہر کے جسد خاکی کو دیکھنے کی اجازت نہیں دی، انہوں نے دروازے بند کر دیے اور مجھے انتظار میں رکھا، تمام صحافی برادری اس ظلم کی گواہ ہے، جویریہ صدیقی انتظامیہ کے غیر مناسب رویے پر پھٹ پڑیں۔‎ تفصیلات کے مطابق‎ شہید ‎صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی لے کر نجی ایئرلائن کا طیارہ اسلام آباد میں لینڈ کرگیا۔ ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کرنے کیلئے‎ شہید ‎کے اہل خانہ ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مختلف ٹی وی چینلز کی ٹیم، مراد سعید اور فوادچوہدری بھی موجود ہیں۔ ‎شہید ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی تدفین جمعر...

KGT NEWS FB PAGE

Image
I will Miss you ARSHAD SHARIF BOL SENIOR ANCHOR PERSON (1973_2022) إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ° سنئیر صحافی اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کی دارالحکومت نیروبی میں شہید کردیا گیا #یوم_سیاہ شہید ارشد شریف کو کس نے مجبورکیا کیا کہ وہ پاکستان سے دوبئی جانا پڑا اور پھر دوبئی سے کس نے مجبورکیا کیا کہ وہ کینیا جانا پڑا اور پھر کینیا کی دارالحکومت نیروبی میں شہید کردیا گیا آخر وہ کون شہید کی خون خود گواہی دے گا کہ اس کا قاتل کون ہیں بے

KGT NEWS FB PAGE

Image
سنئر صحافی اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا (ڈیلی پاکستان آن سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا. اے آر وائی نیوز سے وابستہ اینکر کاشف عباسی کے مطابق ارشد شریف کو کینیامیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے. اس حوالے سے تاحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں. خیال رہے کہ کئی سال تک نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے وابستہ رہنے والے ارشد شریف نے کچھ ماہ پہلے ہی پاکستان چھوڑا تھا. وہ بیرون ملک سے پاکستانی سیاست کے حوالے سے یوٹیوب پر وی لاگ کیا کرتے تھے. بول نیوز سے وابستہ صحافیوں کا کہنا ہے کہ ان کے بول نیوز سے معاملات طے پا گئے تھے. یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ 2011 میں ان کے بھائی کو بھی شہید کردیا گیا تھا. ان کے بھائی پاک فوج میں میجر تھے اور اپنے والد کے انتقال پر گھر واپس آرہے تھے لیکن دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا اور انہیں شہید کردیا تھا.

KGT NEWS FB PAGE

Image
پاکستان سے شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا سڈنی( کے جی نیوز ایف بی پیج)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ ایک سخت میچ تھا ،ہم نے شروعات میں اچھی باولنگ کی لیکن پھر جس طرح ہردیک پانڈیا اور ویرات کوہلی نے پارٹنر شپ لگائی ، میچ کی جیت کا سہرا ان کے سر جاتاہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان دونوں کھلاڑیوں نے میچ کا نقشہ تبدیل کردیا ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اوپننگ بیٹنگ کے حوالے سے قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ نیا گیند سوئنگ ہو رہا تھا جسے کھیلنا آسان نہیں تھا ،گیند بازی کے دوران ہمارے پاس جیتنے کا موقع تھا ، اس موقع پر لڑکوں کو کہہ رہا تھا کہ اپنے آپ پر بھروسہ رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ جب بھارتی بلے بازوں کی پارٹنر شپ لگی تو ہمیں وکٹ چاہیے تھی جس کی وجہ سے نواز کا اوور آخر میں رکھا ۔اس میچ میں بہت کچھ مثبت بھی ہوا ، جس طرح افتخار اور شان مسعود نے بلے بازی کی ۔

KGT NEWS FB PAGE

Image
پاکستان میں پیناڈول کی پیداوار بند، مریضوں کے لیے اب کیا متبادل ہے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رہائش پذیر محمد یوسف کا خاندان تین افراد پر مشتمل ہے جس میں وہ خود، ان کی بیوی اور ان کا چار سال کا بیٹا شامل ہے۔‎ محمد یوسف بخار کی دوائی کے لیے طویل عرصے سے پیناڈول استعمال کرتے آرہے ہیں۔ ان کے مطابق معمولی بخار کی صورت میں جو اکثر موسم بدلنے پر انھیں یا ان کے خاندان کے دوسرے افراد کو ہوتا ہے تو وہ پیناڈول کو ہی آزمودہ دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔‎ وہ کہتے ہیں کہ ان کے گھر میں پیناڈول کی گولی اور سیرپ موجود رہتا ہے تاکہ بخار کی صورت میں وہ استعمال کر سکیں تاہم اگر بخار نہ اترے تو پھر وہ ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں۔‎ پاکستان میں پیناڈول کے بطور بخار کی دوائی کے استعمال کا رجحان عام ہے اور لوگ بخار ہونے پر خود ہی پیناڈول استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔‎ اگرچہ ڈاکٹروں اور ماہرین صحت کے مطابق خود سے دوائی استعمال کرنا غلط ہے تاہم پاکستان میں اس کا رجحان عام ہے۔‎ لیکن اب پاکستان میں پیناڈول تیار کرنے والی کمپنی کی جانب سے اس کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔‎ پاکستان میں پیناڈول کی...

KGT NEWS FB PAGE

Image
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ نشانے پر رکھا لیاقومی ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز 23 اکتوبر سے کرے گی (فوٹو: ٹوئٹر)‎ سڈنی: ‎قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت کے ویرات کوہلی کا ایک ریکارڈ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔‎ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض سر انجام دینے والے کپتان بابراعظم اگر اگلی 8 اننگز میں 269 رنز اسکور کر لیتے ہیں تو وہ ویرات کوہلی سے ٹی20 فارمیٹ میں تیز ترین 3500 رنز بنانے کا اعزاز چھین لیں گے۔‎ سابق بھارتی کپتان نے 96 ٹی20 اننگز میں 3500 رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا جبکہ بابر اعظم اب تک 92 میچز کی 87 اننگز میں 3231 رنز مزید پڑھیں: ‎بھارتی کپتان نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو کا راز افشا کردیا‎ قومی ٹیم کے کپتان اگر 8 اننگز میں 269 رنز اسکور کرتے ہیں تو وہ تیز ترین 3500 رنز اسکور کرنے والے بیٹر بن جائیں گے۔‎ پاکستان ٹی20 ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا جبکہ قومی ٹیم کے گروپ میں شامل دیگر ٹیموں میں بنگلہ دیش، نیدرلینڈز اور جنوبی افریقہ شامل ہیںبناچکے ہیں

KGT NEWS FB PAGE STORIES

Image
Today's India-Pakistan clash in Melbourne, Lahore's Babar and Delhi's Virat are the center of attention. Today (Sunday) India vs Pakistan ICCT 20 آج (اتوار) کو انڈیا اور پاکستان آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ کے اپنے پہلے میچ میں ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش والے آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے