حکومت کونسی 5 گارنٹیاں مانگ رہی تفصیل سامنے آ گئی ! عمران خان کوئی ایک گارنٹی بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں | نون لیگ 4 کام کرنا چاہتی تھی مکمل ناکام ہوئی اب ترلے میاں اسلم اقبال نے ٹویٹ کی انہوں نے کہا پانچ گارنٹیاں لکھی ہے کہ پی ڈی ایم یہ گارنٹیاں مانگتی ہے عمران خان سے تو پھر ہم مذکرات کرنے کو تیار ہیں 1:جو کرپشن کی گیسیس حکومت نے ختم کی ان کو دوبارہ نہیں کھولنا ہیں عمران خان نے جب عمران خان کی حکومت آگیا 2:کہ جو ظلم وستم عمران خان پہ ہوئی عمران خان اس کا بدلہ نہیں۔ لے گا ؟جس طرح عمران خان کی کارکنان کو اٹھایا گیا اس طرح پی ڈی ایم کی لوگوں کو نہیں اٹھایا جائے گا یہ دوسری گارنٹی 3:تیسری گارنٹی یہ کہ الیکشن میں ضمانتیں ضابط والی ذلت نہیں دے گئے یعنی تو ہم ہارے گئے لیکن اتنی ذلت نہیں کہ ضمانتیں ضبط ہو جائے 4:کہ جب الیکشن کیمپن ہوگئی تو عوام ٹماٹر اور جوتوں سے ہمارا استقبال نہیں کروائے گئے یعنی کہ عوام کہ اندر جائے تو عوام ہمیں ٹماٹر جوتے نہ یہ آپ نے عوام کو بتانا ہے یہ گارنٹی بھی عمران خان سے مانگی جارہی ہیں 5: پانچویں گارنٹی یہ ہے کہ رجیم چینج میں جو لوگ مل...