پاکستانی قوم کا دلیر لیڈر قائد عمران خان سارے مافیا ان کہ خلاف ہوگیا اس کہ باوجود یہ کھڑا رہا اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین #یوم_انقلاب_26_نومبر

پاکستانی قوم کا دلیر لیڈر قائد عمران خان سارے مافیا ان کہ خلاف ہوگیا اس کہ یہ کھڑا رہا اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین #یوم_انقلاب_26_نومبر پاکستانی قوم نے یہ ثابت کردیا کہ پاکستانی قوم کا لیڈر عمران خان ہیں عمران خان کہ خلاف 13پارٹی مافیا اسٹبلشمنٹ میڈیا لیکن اس کہ باوجود یہ کھڑا رہا اس کو4گولیاں اس 72 سال کی عمر اس کا اس کہ باوجود یہ کینٹر میں کھڑے ہوکر اپنے عوام ہاتھ ہلا رہا اس کہ بعد 26 نومبر کو یہ پنڈی اپنے عوام کہ پاس چلا گیا حقیقی آزادی مارچ دونون ٹانگوں میں گولیاں لگی ہیں اس کو کہتے ہیں پاکستانی قوم کا دلیر لیڈر اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے